
پاکستان نیپال کے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کے لیے ہنگامی امداد بھیجے گا
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور حالیہ تباہ کن فلیش فلڈز و لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پاکستان کی جانب سے ہنگامی امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا۔














