
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو اختیار بڑھانے کی مخالفت، سخت پابندیوں کا مطالبہ کر دیا
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات میں ویٹو کے مسئلے کو حل کیا جائے، اختیار ختم یا سخت محدود کیا جائے اور نئے مستقل ارکان کو ویٹو نہ دیا جائے۔














