
پاکستان اور آرمینیا کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کے آرمینیا میں پہلے سفیر شفقت علی خان نے صدر واہگن خاچاطوریان کو سفارتی اسناد پیش کیں۔ دونوں ممالک نے تجارت، تعلیم، ثقافت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔














