
ٹرمپ انتظامیہ کی H-1B سمیت عارضی ورک ویزوں کی 60 روزہ رعایتی مدت ختم کرنے کی تجویز
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی مجوزہ تبدیلی کے تحت ملازمت ختم ہونے پر H-1B اور بعض دیگر عارضی ورک ویزا ہولڈرز کو نیا اسپانسر تلاش کرنے کے لیے موجود 60 روزہ مدت ختم ہو سکتی ہے۔














