
امریکی سفیر نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی حفاظت اسرائیل کی ذمہ داری قرار دے دی
مائیک ہکابی نے ترمس عیا میں فلسطینی نژاد امریکیوں سے ملاقات کے دوران یہ بیان دیا، جہاں مقامی حکام نے اسرائیلی آبادکاروں کے مسلسل حملوں اور کمزور قانونی تحفظ کی شکایت کی۔














