
کابینہ کی قانونی کمیٹی نے اوورلوڈنگ جرمانے بڑھانے اور پٹرولیم و کلائمیٹ لیوی ترامیم کی منظوری دے دی
قانونی مقدمات نمٹانے کی کابینہ کمیٹی نے مال بردار گاڑیوں کی اوورلوڈنگ پر جرمانے بڑھانے، پٹرولیم اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی سے متعلق قانونی ترامیم اور موٹروے پولیس سینیارٹی رولز 2026 کو اصولی منظوری دی۔














