
عالمی بینک کا پاکستان کو معاشی استحکام برقرار رکھنے کے لیے اصلاحات جاری رکھنے پر زور
عالمی بینک نے کہا ہے کہ حالیہ استحکامی اقدامات نے پاکستان کو بیرونی دباؤ سنبھالنے میں مدد دی، تاہم پائیدار نمو کے لیے مالیاتی، توانائی اور کاروباری ماحول سے متعلق اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے۔














