
پیٹرول 9.41 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5.56 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتیں نافذ
حکومت نے 6 نومبر سے پیٹرول کی قیمت 9.41 روپے کم کرکے 352.59 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5.56 روپے کم کرکے 382.25 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا، نئی شرحیں یومیہ قیمت جائزہ نظام کے تحت نافذ ہوئیں۔














