
چین اور کویت کی پاکستان کے 4.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین نے 4 ارب ڈالر اور کویت نے 30 کروڑ ڈالر قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جس سے سعودی عرب سمیت تین ملکوں سے متوقع مجموعی ریلیف 7.3 ارب ڈالر ہو جائے گا۔














