
پاکستان اور آئی ایف سی کا نجی سرمایہ کاری، ایس ایم ای فنانسنگ اور روزگار بڑھانے پر غور
اقتصادی امور کی وزارت کے مطابق پاکستان اور آئی ایف سی نے ایس ایم ایز، ہاؤسنگ فنانس، زراعت اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس میں نجی سرمایہ متحرک کرنے کے نئے راستوں پر بات چیت کی ہے۔














