
پاکستان سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کی مذمت
پاکستان اور 18 دیگر ممالک نے کولمبیا کے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے بوگوٹا سے اسے واپس لینے اور فلسطینی ریاست کے حق سمیت بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔














