
اسٹیٹ بینک: 2026 کی پہلی ششماہی میں بینکاری شعبہ مستحکم رہا
اسٹیٹ بینک کے ششماہی جائزے کے مطابق 2026 کی پہلی ششماہی میں بینکاری شعبے کا بیلنس شیٹ حجم 9.1 فیصد بڑھا، نان پرفارمنگ قرضوں کا تناسب 5.5 فیصد تک کم ہوا اور کیپیٹل ایڈی کویسی ریشو 19.6 فیصد پر مضبوط رہا۔














