
بلال بن ثاقب کا اقوام متحدہ میں ڈیجیٹل فنانس کے لیے مشترکہ عالمی ضابطہ سازی پر زور
پی وارا کے چیئرمین اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے اقوام متحدہ کے ورچوئل اجلاس میں کہا کہ ڈیجیٹل اثاثوں، ٹوکنائزیشن اور بلاک چین سے فائدہ اٹھانے کے لیے ممالک کو مشترکہ، ذمہ دار اور بروقت ریگولیٹری فریم ورک تیار کرنا ہوں گے۔














