
پاکستان ریلوے نے اپ گریڈ شدہ قراقرم ایکسپریس کا 20 کوچز پر مشتمل ریک چلا دیا
پاکستان ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان قراقرم ایکسپریس کا اپ گریڈ شدہ 20 کوچز کا ریک متعارف کرایا ہے، جس کی کمرشل مینجمنٹ نجی شعبے کو دی گئی اور سفر کا دورانیہ تقریباً 19 گھنٹے بتایا گیا ہے۔














