
اسٹیٹ بینک نے مقامی بینکوں کے لیے کم از کم سرمایہ 20 ارب روپے مقرر کر دیا
اسٹیٹ بینک نے مقامی بینکوں اور ان کے اسلامی بینکاری ذیلی اداروں کے لیے کم از کم سرمایہ 20 ارب روپے کر دیا ہے، جبکہ موجودہ بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کو نئی شرائط 31 دسمبر 2030 تک پوری کرنا ہوں گی۔














