
حکومت اور جماعت اسلامی کا فیول ریلیف اسکیم بڑھانے، پیٹرولیم لیوی پر 6 رکنی کمیٹی بنانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کے بعد حکومت اور جماعت اسلامی نے فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ بڑھانے اور پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار کمی کی تجاویز تیار کرنے کے لیے چھ رکنی کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا۔














