
وزیراعظم کی برآمدات کو معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کی ہدایت، نئے شعبوں کو عالمی منڈیوں تک لانے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات میں اضافے کو معاشی ترقی کی بنیاد بنانے، روایتی شعبوں کے ساتھ مزید صنعتوں کو برآمدی سرگرمیوں میں شامل کرنے اور پاکستانی مصنوعات کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔














