
پی آئی اے اور افغان کام ایئر کا انٹرلائن معاہدہ، اسلام آباد کے راستے خلیجی سفر آسان
پی آئی اے اور افغانستان کی کام ایئر نے انٹرلائن تعاون شروع کر دیا ہے جس کے تحت افغان مسافر ایک ہی ریزرویشن اور براہ راست بیگیج ٹرانسفر کے ساتھ کابل سے اسلام آباد کے راستے خلیجی مقامات تک سفر کر سکیں گے۔














