
وزیراعظم اور اے ڈی بی نائب صدر کی ایم ایل-1 کے جلد سنگِ بنیاد پر گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ نے کراچی سے پشاور مین لائن-1 ریلوے کی جدید کاری اور منصوبے کا جلد سنگِ بنیاد رکھنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا؛ ملاقات میں 2026 تا 2030 کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی کی ترجیحات بھی زیرِ بحث آئیں۔














