
صدر زرداری کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، مالیاتی نظم اور اقتصادی اصلاحات جاری رکھنے کا اعادہ
صدر آصف علی زرداری نے آئی ایم ایف کے جہاد ازعور کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں مالیاتی پائیداری، توانائی اصلاحات، نجکاری اور سماجی تحفظ کے ایجنڈے پر عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔














