
پاکستان میں کپاس کی آمد 7.53 فیصد بڑھ کر 40 لاکھ 81 ہزار گانٹھوں تک پہنچ گئی: پی سی جی اے
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق 15 اکتوبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد 40 لاکھ 81 ہزار گانٹھیں رہی، جو گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 7.53 فیصد زیادہ ہے۔














