
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک نے 5.6 ارب ڈالر کے ترقیاتی تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک نے 2026 سے 2030 کی شراکتی حکمت عملی کے تحت تقریباً 5.6 ارب ڈالر کی مجوزہ فنانسنگ کو عملی منصوبوں میں تبدیل کرنے، بنیادی ڈھانچے، تجارت اور پولیو کے خاتمے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی۔














