
امریکا ایران کشیدگی میں کمی اور تیل سستا ہونے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے سیشن مثبت رجحان رہا، جہاں عالمی تیل کی قیمتوں میں نرمی اور امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اشاروں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا۔














