
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 21.4 ارب ڈالر تک بڑھ گئے، مجموعی ذخائر 26.81 ارب ڈالر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 18 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 10 لاکھ ڈالر بڑھ کر 21.4003 ارب ڈالر ہو گئے، جبکہ ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26.81 ارب ڈالر رہے۔














