
پاکستان کی ایس سی او چیئرمین شپ میں ’وژن سے عمل‘ ایجنڈا، 2027 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان کونسل کی چیئرمین شپ سنبھالتے ہوئے رابطہ کاری، جدت اور مشترکہ خوشحالی کو مرکزی موضوع بنایا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 2027 کے سربراہی اجلاس کے لیے رکن ممالک کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔














