
پی ٹی اے اور میٹا نے ری سائیکل سمز سے منسلک 176 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیے
پی ٹی اے حکام کے مطابق ری سائیکل موبائل نمبرز کے غلط استعمال اور سائبر فراڈ کی روک تھام کے لیے میٹا کے تعاون سے 176 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کیے گئے، جبکہ مستقل ماہانہ تصدیقی نظام بھی طے پا گیا ہے۔














