
وزیراعظم نے طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس اور انٹرنیٹ ڈیوائسز تقسیم کرنے کی اسکیم شروع کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے مستحق اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے لیے پانچ لاکھ کروم بکس اور MiFi انٹرنیٹ ڈیوائسز کی تقسیم کا پروگرام شروع کیا ہے، جسے دو سال میں میرٹ کی بنیاد پر مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔














