
پاکستان اور امریکا کے باہمی تجارتی معاہدے پر نمایاں پیش رفت، چند تکنیکی نکات باقی
سیکریٹری تجارت جواد پال کے مطابق پاکستان اور امریکا کے مجوزہ باہمی تجارتی معاہدے کی اہم شقوں پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ USTR کے ساتھ چند تکنیکی نکات پر مزید بات چیت باقی ہے۔














