
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کو مجبوری قرار دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کے عدم تعاون کے باعث وفاق کو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنا پڑا، جبکہ یہ اقدامات پارلیمان سے بھی توثیق پا چکے ہیں۔














