
ایس ای سی پی نے انشورنس شکایات کے ازالے کے لیے مزید ٹربیونلز اور ڈیجیٹل نظام تجویز کر دیا
ایس ای سی پی نے انشورنس پالیسی ہولڈرز کی شکایات کے حل کے لیے مزید انشورنس ٹربیونلز، سمال ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیاں، آن لائن شکایت نظام اور اداروں کے درمیان مشترکہ ڈیٹا میکانزم کی سفارش کی ہے۔














