
ایران نے عراقی تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی
ایران نے بغداد کی مسلسل سفارتی درخواستوں کے بعد بعض عراقی تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دی ہے، تاہم آبی گزرگاہ میں مجموعی بحری آمدورفت اب بھی جنگ سے پہلے کی سطح سے کم ہے۔














