
خیبر پختونخوا میں چھ سالہ مالیاتی اصلاحاتی پروگرام، عالمی بینک سے 20 کروڑ ڈالر قرض متوقع
خیبر پختونخوا کا 2027 سے 2032 تک جاری رہنے والا مجوزہ مالیاتی اصلاحاتی پروگرام 65 کروڑ ڈالر کا ہوگا؛ عالمی بینک سے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری اس ماہ متوقع ہے، تاہم ابھی منظوری نہیں ہوئی۔














