
برلن میں زرداری اور جرمن صدر کی ملاقات، تجارت و ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھانے پر زور
صدر آصف علی زرداری اور جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر نے برلن میں دوطرفہ تعلقات، افغانستان، علاقائی تنازعات اور معاشی و تکنیکی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

آسٹریا نے ویانا میں روسی سفارتخانے اور او ایس سی ای مشن سے وابستہ چار روسی سفارت کاروں کو سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

صدر آصف علی زرداری اور جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر نے برلن میں ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، ابھرتی ٹیکنالوجی، ہنرمندی اور موسمیاتی شعبوں میں تعاون وسیع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی نمائندے نے کہا ہے کہ رضاکارانہ اعتماد سازی اقدامات کافی نہیں اور خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے قانونی طور پر پابند بین الاقوامی معاہدہ ضروری ہے۔