
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام اقوام متحدہ کے اسکرول آف آنر کے لیے منتخب
یو این ہیبی ٹیٹ نے پنجاب کے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کو 2026 کے اسکرول آف آنر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے؛ ایوارڈ 5 اکتوبر کو مسقط میں عالمی یومِ مسکن کی تقریب میں دیا جائے گا۔














