
اکتوبر میں پاکستان میں عسکریت پسند حملوں میں 37 فیصد کمی، PICSS رپورٹ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2026 میں ملک بھر میں 85 عسکریت پسند حملے ریکارڈ ہوئے، جو ستمبر کے مقابلے میں 37 فیصد کم تھے، تاہم جانی نقصان بدستور نمایاں رہا۔














