
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مکہ دفاعی اتحاد فعال ہو سکتا ہے، پاکستان معاہدے کا پابند ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن تنازع کے سعودی عرب تک پھیلاؤ یا رکن ملک کے خلاف جارحیت کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مکہ دفاعی اتحاد فعال ہو سکتا ہے اور پاکستان معاہدے کی شرائط پوری کرے گا۔














