
پاکستان کا مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں پر برطانوی پابندیوں کا خیرمقدم
دفتر خارجہ نے برطانیہ کی قیادت میں مقبوضہ مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں کے خلاف تجارتی پابندیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی آبادکاری دو ریاستی حل کو نقصان پہنچاتی ہے۔














