
پاکستان کا اقوام متحدہ میں پرامن جوہری ٹیکنالوجی تک مساوی اور غیر امتیازی رسائی کا مطالبہ
پاکستان نے آئی اے ای اے کی رپورٹ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے دوران ترقی پذیر ممالک کے لیے پرامن جوہری ٹیکنالوجی تک مساوی رسائی اور عدم پھیلاؤ کے معاملات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز پر زور دیا ہے۔














