
وفاق نے خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کیا: گورنر کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اپیکس کمیٹی اجلاس میں صوبے کے لیے 160 ارب روپے کا پیکیج اعلان کیا گیا اور سکیورٹی، ترقی اور دیگر مسائل پر فوری اقدامات کی ہدایات دی گئیں۔














