
مسابقتی کمیشن نے سرکاری خریداری میں بولی کے گٹھ جوڑ کی نشاندہی کے لیے اے آئی نظام تیار کر لیا
مسابقتی کمیشن پاکستان کا نیا Bid-Rigging Detection System سرکاری خریداری کے بڑے ڈیٹا میں مشتبہ بولی کے نمونوں کی نشاندہی کرے گا؛ نظام کے الرٹس کو جرم کا حتمی ثبوت نہیں بلکہ مزید تحقیقات کے لیے ابتدائی اشارہ سمجھا جائے گا۔














