
پی آئی اے نے ایڈرین ہیملٹن مانس کو نیا چیف ایگزیکٹو افسر مقرر کر دیا
پی آئی اے کے بورڈ نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار ایوی ایشن ایگزیکٹو ایڈرین ہیملٹن مانس کو نیا سی ای او مقرر کیا ہے، جو نجکاری کے بعد ایئرلائن کی تنظیم نو اور توسیع کے مرحلے میں قیادت سنبھالیں گے۔














