
وزیراعظم کی 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو فیول ریلیف اسکیم میں شامل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی گاڑیوں کو وفاقی فیول ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل بنانے کی ہدایت کر دی۔














