
ای سی سی کی منظوری: غیر ملکی سپلائرز پاکستان میں بانڈڈ پٹرولیم ذخائر قائم کرسکیں گے
وفاقی کابینہ کی توثیق سے مشروط پالیسی کے تحت خام تیل، پٹرول، ڈیزل، جیٹ فیول، فرنس آئل، ایل پی جی اور ایل این جی مقامی فروخت یا دوبارہ برآمد کے لیے بانڈڈ سہولیات میں رکھے جاسکیں گے۔














