
مانسہرہ اور اپر کوہستان میں گلاف اور اچانک سیلاب کا الرٹ، محکمے ہائی الرٹ پر
درجہ حرارت میں اضافے اور بارش کے باعث پی ڈی ایم اے نے پہاڑی علاقوں کے لیے گلاف خطرے کی تنبیہ کی؛ دریا کنارے آبادیوں کو چوکس رہنے اور مویشی 4 ستمبر تک بلند مقامات پر منتقل کرنے کا مشورہ دیا گیا۔














