
پاکستان نے شارک کے تحفظ کے لیے پہلا 10 سالہ قومی ایکشن پلان متعارف کرا دیا
وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے 2035 تک شارک آبادی کی بحالی، غیر قانونی فننگ اور بائی کیچ میں کمی، اہم سمندری مساکن کے تحفظ اور پائیدار ماہی گیری کے لیے قومی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔














