
سندھ کے مجوزہ بلدیاتی قانون پر اپوزیشن کا اعتراض، میئرز کے اختیارات اور عبوری انتظام پر اختلاف
سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی میں مجوزہ بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم پاکستان، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے اعتراضات اٹھائے، خاص طور پر میئرز کے اختیارات، ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی اور انتخابات سے قبل عبوری بندوبست پر اختلاف سامنے آیا۔














