
غزہ میں پتنگ اڑانے پر حملے کے خدشے کے بعد والدین کو بچوں کو روکنے کی ہدایت
غزہ کی مقامی کمیٹیوں نے اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی کی دھمکی کے بعد والدین سے کہا ہے کہ وہ بچوں کو سرحدی علاقوں کے قریب پتنگ اڑانے سے روکیں تاکہ ان کی جانیں خطرے میں نہ پڑیں۔














